طبق وار
معنی
١ - طبق بر طبق، درجہ بدرجہ، تہہ در تہہ۔ "ان کے طبق وار کھیتوں میں زیادہ تر زیتون اور انجیر کے درخت ہوتے ہیں۔" ( ١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٩٨:٣ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'طبق' کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ لاحقہ 'وار' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "دائرہ معارف اسلامیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - طبق بر طبق، درجہ بدرجہ، تہہ در تہہ۔ "ان کے طبق وار کھیتوں میں زیادہ تر زیتون اور انجیر کے درخت ہوتے ہیں۔" ( ١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٩٨:٣ )